بابو، جگن اور پون کا ریموٹ کنٹرول مودی کے ہاتھ میں ہے، راہل گاندھی نے آندھرا پردیش میں بتایا بی جے پی کا نیا مطلب

بابو، جگن اور پون کا ریموٹ کنٹرول مودی کے ہاتھ میں ہے، راہل گاندھی نے آندھرا پردیش میں بتایا بی جے پی کا نیا مطلب


کڈپا12 مئی ( نامہ نگار )کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے آج آندھرا پردیش میں بی جے پی (بھارتیہ جنتا پارٹی) اور مرکز کی مودی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے نہ صرف انھیں عوام مخالف بتایا، بلکہ ملک کی جمہوریت کے لیے بھی مضر قرار دیا۔ راہل گاندھی نے ایک جلسۂ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ''آندھرا پردیش کو بی جے پی کی 'بی ٹیم' چلاتی ہے۔'' ساتھ ہی انھوں نے بی جے پی کا ایک نیا مطلب بھی لوگوں کے سامنے رکھا۔ راہل گاندھی نے کہا کہ 'بی' کا مطلب بابو، 'جے' کا مطلب جگن اور 'پی' کا مطلب پون ہے۔ پھر وہ کہتے ہیں کہ ''ان تینوں کا ریموٹ کنٹرول مودی کے ہاتھ میں ہے، کیونکہ مودی کے پاس ای ڈی، سی بی آئی اور انکم ٹیکس محکمے ہیں۔

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT                           9880736910

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT                               9880736910


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEW & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910



ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے