ریونت ریڈی نے سونیا سے ملاقات کی تلنگانہ کے دورے کی دعوت دی
نئی دہلی، 28 مئی ( ایجنسی ) تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی نے منگل کو کانگریس ایم پی اور پارٹی لیڈر سونیا گاندھی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور انہیں ریاستی یوم تاسیس کی تقریبات میں شرکت کی دعوت دی۔کانگریس لیڈر سے ملاقات کے بعد مسٹر ریڈی نے کہا کہ محترمہ گاندھی نے ان کی دعوت قبول کر لی ہے اور یقین دلایا ہے کہ وہ تقریب میں شرکت کریں گی۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ محترمہ گاندھی یوم تاسیس میں شرکت کریں اس کے لیے ان کی کابینہ نے ایک قرار داد منظور کی ہے اور انہوں نے اس کی اطلاع محترمہ گاندھی کو بھی دی ہے۔
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 988
NEWS & ADVERTISMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے