بیدر نیوٹاؤن پولیس اسٹیشن میں وکیل پر جان لیوا حملے کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔جس میں تین ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔ایس پی چن بسوان ایس ایل

بیدر نیوٹاؤن پولیس اسٹیشن میں وکیل پر جان لیوا حملے کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔جس میں تین ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔ایس پی چن بسوان ایس ایل


بیدر 5مئی (نامہ نگار)28 اپریل کو نیوٹاؤن پولیس اسٹیشن کے تحت کے ایچ بی کالونی میں تقریباً  7:30 بجے، بیدر میں ایک انڈیکا وسٹا کار میں کچھ بدمعاشوں نے مسٹر باباشیٹی کے والد چندرپا ایڈوکیٹ، اوراد(بی) کی کار کا پیچھا کیا۔ 

اور نمکین پاوڈر پھینکنے کے بعد ان پر چاقو سے حملہ کر کے قتل کرنے کی کوشش کی جس کے بعد وکیل کی ناک اور دایاں ہاتھ زخمی ہو گئے جب وکیل فرار ہو رہےتھے تو ملزمان نے ان پر لا ٹھی پھینک کر حملہ کر دیا اور انہیں قتل کر نے کی کو شیش کی ۔ اسی کو دیکھتے ہو ئے 34 آئی پی سی کے تحت دفعہ 307 کے ساتھ جرم نمبر 94/2024 نیوٹاٶن پولیس اسٹیشن میں درج کیا گیا ہے۔یہ بات بیدر ایس پی مسٹر چن بسونا ایس ایل نے بتا ئی۔ وہ آج پولیس پریڈ گراؤنڈ میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔انہوں نے بتایا کہ مسٹر سنتوش  پی آئی کی قیادت میں، نیوٹاؤن پولیس اسٹیشن اور عملہ کی ایک ٹیم تشکیل دی گئی، اور سی سی ٹی وی فوٹیج اور فریقین کی معلومات کی بنیاد پر پتہ چلا کہ مذکورہ کیس میں کل 06 ملزمان ملوث تھے، جن میں سے مورخہ 05/05/2024 کو صبح 7:30 بجے آٹو نگر، نوبادہ میں 03 ملزمان کو انڈیکا ویزا کار نمبر KA-34 N-0103، کار پاؤڈر اور موبائل سمیت پکڑا گیا۔ اور دیگر 03 ملزمان کو بھی فوری گرفتار کر لیا جائے گا۔

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT                           9880736910


NEWS & ADVERTISMENT CONTACT                               9880736910


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEW & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910




ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے