عیدگاہ سنی میلور بیدر میں نماز عید الاضحی صبح 9 بجے ہوگی
بیدر 15 جون ( نامہ نگار )عبدالقدیر پٹیل صدر عیدگاہ کمیٹی سنی میلور بیدر کی اطلاع کے مطابق عیدگاہ سنی میلور میں نماز عید الاضحی 17 جون بروز پیر انشاءاللہ ٹھیک صبح 9 بجے ادا کی جائے گی تمام مسلیان سے وقت مقررہ پر پہنچ کر عید کی نماز ادا کریں- اگر عید کے دن بارش ہونے کی صورت میں اپنے محلے کی مساجد میں نماز ادا کریں آپ سے گذارش کی جاتی ہے کہ مذکورہ اوقات کا لحاظ کرتے ہوئے عید کی نماز ادا کریں۔
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 988
NEWS & ADVERTISMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے