ڈاکٹر محمد سہیل حسین کہ والدہ محترمہ کا انتقال
بیدر 18 جون ( نامہ نگار )یہ خبر نہایت افسوس کے ساتھ شہریانِ بیدر کو دی جاتی ہے کہ ( اہلیہ) محمد اقبال حسین ریٹائرڈ وقف افیسر ساکن منیار تعلیم بیدر کا آج صبح 18 جون 2024 بروز منگل کو انتقال ہوا مرحومہ کی نماز جنازہ بعد نماز عصر مسجد مدرسہ محمود گاون بیدر میں ادا کی جائے گی اور تدفین قبرستان مبارک شہید میں عمل میں ائے گی ۔ مرحومہ ڈاکٹر محمد سہیل حسین ایڈمنسٹریٹیو میڈیکل آفیسر 100 بیڈیا قدیم سرکاری دواخانہ بیدر اور محمد عقیل حسین کی والدہ ہوتی ہیں - اللہ تعالی سے دعا ہے کہ مرحومہ کے ورثہ عزیز و اقارب کو صبر جمیل عطا فرماۓ، اور مرحومہ کی مغفرت فرماکر جنت کےاعلیٰ مقام میں جگہ عطا فرماٸے ۔ آمین
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 988
NEWS & ADVERTISMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے