چیرمین تلنگانہ وقف بورڈ عظمت اللہ حسینی نے عید الاضحی کی نماز کے انتظامات کے سلسلہ میں شہر کے عیدگاہ کا کیا دوره


چیرمین تلنگانہ وقف بورڈ عظمت اللہ حسینی نے عید الاضحی کی نماز کے انتظامات کے سلسلہ میں شہر کے عیدگاہ کا کیا دوره


حیدرآباد13 جون ( نامہ نگار )تلنگانہ اسٹیٹ وقف بورڈ کے چیئرمین سید عظمت اللہ حسینی نے جمعرات کو مجلسی ارکان اسمبلی جناب کوثر محی الدین اور جناب جعفر حسین معراج کے ساتھ مل کر شہر حیدرآباد کے مختلف عیدگاہ کا معائنہ کیا اور عیدالاضحٰی کی نماز کے انتظامات سے متعلق وقف بورڈ، جی ایچ ایم سی اور دیگر محکموں کے عہدیداروں کو ہدایت دی
۔وقف بورڈ چیئرمین اور مجلسی ارکان اسمبلی نے عیدگاہ سات گنبد، عیدگاہ میر عالم اور عیدگاہ مادنا پیٹ کا دورہ کیا اور معائنہ کیا۔ انہوں نے عہدیداروں کو ہدایت دی کہ وہ عید کی نماز کے سلسلے میں بہتر سے بہتر انتظامات کریں
۔اس دورے میں چیئرمین وقف بورڈ کے ہمراہ لیاقت حسین تلنگانہ اسٹیٹ وقف بورڈ کے عہدیدار اور پولیس، جی ایچ ایم سی، آر اینڈ بی، واٹر ورکس، اور برقی و دیگر محکنوں کے عہدیدار موجود تھے


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 988

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT                               9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEW & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910















ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے