چٹگوپہ کی معروف شخصیت قاضی سید شان الحق بخاری کا انتقال
چٹگوپہ14 جون ( نامہ نگار )یہ خبر انتہائی افسوس اور دکھ کے ساتھ پڑھی جائے گی شہر چٹگوپہ کی مشہور و معروف شخصیت حضرت قاضی سید شان الحق بخاری صاحب کی مختصر علالت کے بعد آج صبح 5 بجے حیدرآباد کے نجی اسپتال میں انتقال ہوا. نماز جنازہ اور تدفین بعد نماز جمعه عیدگاہ چٹگوپہ میں 3 بجے ادا کی جائے گی.پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ 5 فرزندان اور 4 دختران شامل ہیں اللہ تعالی سے دعا ہے کہ الله مرحوم کی مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے اور لواحقین کو صبرجمیل عطا کرے ( آمین)
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 988
NEWS & ADVERTISMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے