انتقال پر ملال
بیدر.20/ جون ( نامہ نگار ) یہ خبر نہایت افسوس کے ساتھ شہریانِ بیدر کو دی جاتی ہے کہ عبدالشکور تانبے والے ساکن ملتانی کالونی بیدر کا آج20جون بروز جمرات طویل علالت کے بعد انتقال پر ملال ہوا مرحوم کی نماز جنازہ 21 جون بروز جمعہ بعد نماز جمعہ جامع مسجد بیدر میں ادا کی جائے گی تدفین قبرستان مخدوم جی کالونی چدری روڈ بیدر عمل میں ائے گی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ 1 فرزند اور 1 دختر شامل ہیں. اللہ تعالی سے دعا ہے کہ الله مرحوم کی مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے اور لواحقین کو صبرجمیل عطا کرے ( آمین)
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 988
NEWS & ADVERTISMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے