کیرالہ میں نیفا وائرس سے 14 سالہ لڑکے کی موت

 کیرالہ میں نیفا وائرس سے 14 سالہ لڑکے کی موت



نئی دہلی21 جولائی ( نامہ نگار )کیرالہ کے مَلّاپورم ضلع میں ایک 14سالہ لڑکا جو Nipah وائرس سے متاثر تھا اس‌کی‌موت ہوگئی۔ وزیر صحت کیرالہ وِینا جورج نے قبل ازیں بتایا کہ پونے کی نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف وائرولوجی سے‌لڑکے کی پازیٹیو رپورٹ موصول ہوئی ہے۔


کیرالہ کی دو لیبارٹریوں سے بھی ٹیسٹ کی رپورٹ پازیٹیو موصول ہوئی۔ ‌ریاستی وزیر نے کہا کہ ریاست ان حالات سے نمٹنے کے لیے پوری طرح تیار ہے اور Nipah پروٹوکول کے مطابق اقدامات کیے گئے ہیں۔ مَلّاپورم ضلع میں ایک کنٹرول روم بھی قائم کیا گیا ہے۔ لڑکے کے قریبی رابطے میں آئے رشتہ داروں کی بھی نگرانی کی جا رہی ہے۔

اس وقت لڑکا کوزی کوڈ کے میڈیکل کالج میں زیر علاج تھا اطلاعات ملی ہیں کہ اب سے کچھ ہی دیر قبل اس کی موت ہوگئی۔

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 988

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT                               9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEW & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910












ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے