عاشورہ کی نماز اور خصوصی دعا
بیدر 16 جولائی ( نامہ نگار )الحاج شاہ ابولانور کنجِ نشین جُنیدی القادری متولی مسجد چندا شاہ صوفیہ کنج نشین درگاہ پورہ بیدر کی اطلاع کے مطابق ہر سال کی طرح اس سال بھی مسجد چندا شاہ صوفیہ کنجنشین بیدر میں نماز عاشورہ کا اہتمام کیا گیا ہے 10 محرم الحرام 1446ھ مطابق 17 جولائی 2024 بروز چہارشنبہ نماز اور دعائے عاشورہ ٹھیک صبح 11 بجے ادا کی جائے گی اور اس کے بعد خصوصی دعا ہوگی تمام امت مسلمہ سے شرکت کی گزارش کی جاتی ہے
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 988
NEWS & ADVERTISMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے