بیدر کے نئے ایس پی پردیپ گنٹی نے آج اپنے عہدے کا جائزہ حاصل کرلیا

بیدر کے نئے ایس پی  پردیپ گنٹی نے آج اپنے عہدے کا جائزہ حاصل کرلیا


بیدر 3 جولائی ( نامہ نگار )پردیپ گنٹی نے آج بیدر ضلع کے نئے پولیس سپریٹینڈنٹ کے طور پر عہدہ سنبھال لیا۔  بیدر محکمہ پولیس کی جانب سے نئے سپریڈنٹ اف پولیس کا شاندار استقبال کیا گیا  بیدر کے نئے پولیس سپریٹینڈنٹ نے جائزہ حاصل کرنے کے بعد کہا کہ  میں بحیثیت  سپریٹینڈنٹ  اف پولیس بیدر  پوری جدت اور لگن کے ساتھ  کام کروں گا  اور اپ تمام سے بھی  میں امید رکھتا ہوں کہ اپ بھی اپنی بہترین خدمات انجام دیں گے  مجھے بیدر  کا سپریٹینڈنٹ آف پولیس بننے پر کافی خوشی ہو رہی ہے ۔ اس موقع پر ایڈیشنل سپریٹینڈنٹ آف پولس مہیش میگھنوار۔ چندرکانت پجاری اور بیدر ڈی وائی ایس پی شیوانا گوڑا پاٹل۔ ڈی وائی ایس پی ہمناآباد  نمے گوڑا۔  بھالکی ڈی ایس پی شیوانند کے علاوہ ضلع کے تمام سی پی آئی اور پی ایس آئی اور محکمہ پولس کے دیگر افسران اور عملہ موجود تھا


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 988

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT                               9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEW & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910




ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے