احمد فرحان الحق کا عقد مسعود ڈاکٹرس و صحافیوں کی شرکت

احمد فرحان الحق کا عقد مسعود ڈاکٹرس و صحافیوں کی شرکت


بیدر 6 جولائی ( نامہ نگار ) الحاج محمد سمیع الدین عرف نیہل سیول انجینئر کی دختر سیدہ   نمرہ فاطمہ عرف حبیبہ M Tech کا عقد مسعود احمد فرحان الحق بی ای (سی ایس سی ) آئی ٹی سپورٹ انجینئر سینیکا گلوبل آئی ٹی سرویس حیدرآبا  فرزند جناب احمد فرید الحق صاحب ساکین یا قوت پور حیدرآباد کے ساتھ مورخہ 4  2024جولائی بروز جمعرات بعد نماز مغرب ممتاز فنکشن ہال نورخان تعلیم بیدر میں بفضل تعالی انجام پایا۔ 

محفل عقد و ضیافت میں ڈاکٹرس، انجینئرس ، وکلاء ، صحافی ، تاجر تعلیمی او علیمی اداروں کے ذمہ دار، اساتذہ، دوست احباب ۔ ورشتہ داروں کے بشمول معزز مہمانوں کی کثیر تعداد شریک رہی ۔ جن میں قابل ذکر الحاج محمد ایاز احق صاحب پرو پرانٹر کرناٹک چھالیہ اسٹور ، جناب محمد اعجاز حسین، جناب سید منصور احمد قادری انجینئر رکن ریاستی حج کمیٹی ، جناب عرفان الحق ، ڈاکٹر عمران الحق ، ڈاکٹر شہباز حسین ارتھو پیڈک ، ڈاکٹر اکبر جنرل میڈلیسن ، ڈاکٹر شعیب اکرم جنرل فزیشن اور دیگر نے شرکت کرتے ہوئے نوشہ احمد فرحان الحق کو مبارکباد دی اور دعاؤں سے نوازتے ہوئے اپنی نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 988

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT                               9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEW & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910




ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے