زیارت موۓ مبارکہ
بیدر 16 جولائی ( نامہ نگار )حضرت سید شاہ نصر الل حسینی متولی و سجاد نشین بارگا حضرت سید شما علی قطب ثانی محمد محمد الحسینی رحمتہ اللہ علیہ بیدر کی پریس نوٹ کے بموجب خانقاہ حضرت خواجہ قطب ثانی بیدر میں حسب روایت قدیم 11محرم الحرام کو ہر سال کی طرح اس سال بھی حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کے زیارت موۓ مبارکہ سے ہر خاص و عام کو استفادہ کا مکمل موقع دیا جاتا ہے۔ لہذا عوام الناس بالخصوص معتقدين ومريدين آستانه حضرت خواجہ قطب ثانی رحمت اللہ علیہ سے گذارش کی گئی ہے کہ 11 محرم الحرام 1446ھ مطابق 18 جولائی 2024 بروز جمعرات بعد نماز ظهر 2:30 سے 5 بجے تک بمقام نور خان تعلیم ، گاون چوک، رحمت لائن ، بیدر پر زیارت موۓ مبارکہ کے لئے خانقاہ حضرت خواجہ قطب ثانی میں شرکت فرمائیں۔
NEWS & ADVERTISMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے