گلبرگہ میں جلسہ 677 واں یوم تاسیس بہمنی سلطنت

گلبرگہ میں جلسہ 677 واں یوم تاسیس بہمنی سلطنت
 


گلبرگہ 3 اگست ( نامہ نگار ) دکن کی پہلی مسلم
 سلطنت بہمنی سلطنت کے یوم تاسیس کے موقع پر حضرت صوفی سرمست اسلامک اسٹڈی سرکل گلبرگہ کے زیر اہتمام بروز اتوار 4 اگست بہ وقت 11 بجے دن حضرت خواجہ بندہ نواز ایوان اردو انجمن ترقی اردو ہند شاخ گلبرگہ کے زیر اہتمام جلسہ 677 واں یوم تاسیس بہمنی سلطنت منعقد ہوگا لکشمن دستی بانی صدر کلیان کرناٹک جنپرا ہوراٹا سمیتی گلبرگہ افتتاح انجام دیں گے سینئر صحافی عزیز اللّٰہ سرمست بانی صدر حضرت




 صوفی سرمست اسلامک اسٹڈی سرکل گلبرگہ صدارت کریں گے عبد الجبار گولہ ایڈوکیٹ صدر
 سٹی زنس لیگل اکاڈمی شاخ ضلع گلبرگہ مولانا محمد نوح ریاستی جنرل سیکریٹری انڈین یونین مسلم لیگ کرناٹک سید نذیر الدین متولی بانی صدر کرناٹک اسٹیٹ گورنمنٹ ریٹائرڈ ایمپلائز مائناریٹی اسوسی ایشن گلبرگہ ساجد علی رنجولوی بانی صدر ویوید ادیش سماج سیوا سمیتی گلبرگہ مہمانان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کریں گے ممتاز آرٹسٹ و فوٹو گرافر محمد ایاز الدین پٹیل بہمنی دور کا آرٹ محمد اسماعیل تاریخی کوائن کلکٹر بہمنی دور کے سکے اور عزیز اللّٰہ سرمست دکن کی پہلی مسلم سلطنت کے زیر عنوان مخاطب کریں گے باذوق احباب سے کثیر تعداد میں شرکت کے ذریعہ جلسے کو کامیاب بنانے کی اپیل کی گئی ہے

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 988

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT                               9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEW & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910







ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے