بیدر کا مشہور تعلیمی ادارہ اوسٹر اسکول میں محمد تجمل الدین ولد محمد تاج الدین کو انعام سے نوازا گیا
بیدر 24 اگست ( نامہ نگار ) جشن یوم ازادی کے موقع پر اوسٹر اسکول کی جانب سے مختلف تقریبات منعقد کیے گئے تھے انہیں تقریبات میں سے ایک تقریب ہندوستانی فوج کے بارے میں منعقد کی گئی تھی جس میں پرائمری جماعت کے طالب علموں نے ہندوستانی فوج پر ایک بہترین ڈرامہ پیش کیا جس میں محمد تجمل الدین ولد محمد تاج الدین کو اوسٹر اسکول کے چیرمین نے انعام سے نوازتے ہوئے ان کے بہترین مستقبل کے لیے اپنی نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 988
NEWS & ADVERTISMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے