محکمہ اطلاعات اور تعلقات عامہ بیدر کے دفترپر پرچم کشائی
بیدر17 اگست ( نامہ نگار )بیدر شہر کے ریلوے اسٹیشن کے قریب محکمہ اطلاعات اور تعلقات عامہ بیدر کے دفتر پر 78واں جشن یوم آزادی تقاریب کا انعقاد عمل میں آیا
قبل ازیں محکمہ اطلاعات اور تعلقات عامہ کے اسسٹنٹ ڈائرکٹر ڈاکٹر جی سریش نے محکمہ اطلاعات کی پہلی منزل پر بابائے قوم مہاتما گاندھی جی اور آئین کے معمار ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کی تصویر پر پوجا کی۔ پھر قومی پرچم لہرایا۔اس موقع پر سینئر صحافی شیو شرنپا والی، کرناٹک ورکنگ جرنلسٹس اسوسی ایشن کے ضلع جنرل سکریٹری شیوکمار سوامی ، محمد علیم بندہ نوازی نمائندہ کے بی این ٹائمز وہ کرناٹک یونین آف ورکنگ جرنلسٹ ضلع بیدر ، محکمہ کے افسران وجے کرشنا سولا پورہ، نریش، تنویر اقبال، آشیش، عملہ بندوسر، ناگاشیٹی، گیتا بائی، اویناش اور کئی دیگر موجود تھے۔
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 988
NEWS & ADVERTISMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے