عیددگاہ (سُنّی) بیدر کی دوسری جنرل باڈی میٹنگ
بیدر 9جولائی ( نامہ نگار )بیدر عیددگاہ (سُنّی) بیدر برائے سال 2023-2024کو بزرےعہ نوٹس اطلاع دےجاتی ہےکہ تمام آراکین کی جنرل باڈی مٹنگ منعقد کی گئی ہے۔آپ تمام ممبران شوری کو اطلاع دی جاتی ہیکہ آپ تمام آراکین حسب ذیل مقام تاریخ اور وقت پر تشریف لاکر اپنے زرین مشوروں سے میٹنگ کو کامیاب بنائیں۔بر ائے مہربانی آپ اپنا شناختی کارڈ برائے عیددگاہ بیدر ساتھ لائیں اس اجلاس کی صدارت جناب محمد جواداحمدصاحب صدرنشین عیددگاہ(سُنّی)بیدر
بمقام احاطہ عیددگاہ (سُنّی)بیدر بتاریخ11 اگست2024 مطابق 11 / صفرالمظفر۶۴۴۱ھ بروزاتوار بوقت 11:00 بجے صبح منعقد ہو گا
نوٹ: 1 تمام عیددگاہ بیدر کے ممبران شوری ٰ کو جنرل باڈی میٹنگ میں شرکت کے لئے واٹس ایپ اور فون گروپ اورآخبارات کے ذریعہ بھی اطلاع دی جائے گی۔2 گذارش ہے کہ عیددگاہ سے جاری کیا گیا شناختی کارڈ ضرور ساتھ لائیں
NEWS & ADVERTISMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے