مسلسل بارش بیدر ضلع میں 136 مکانات کو نقصان پہنچا


مسلسل بارش بیدر ضلع میں 136 مکانات کو نقصان پہنچا



بیدر 2 ستمبر ( نامہ نگار )بیدر ضلع میں ہفتہ سے مسلسل بارش ہو رہی ہے جس کی وجہ سے ضلع میں 31 اگست سے 2 ستمبر تک 136 مکانات کو جزوی نقصان پہنچا۔بیدر کے سٹی سنٹرل بس اسٹینڈ ، ڈی ڈی پی آئی آفس، نہرو اسٹیڈیم ضلع انچارج وزیر کے دفتر میں پانی بھر گیا۔ 

مسلسل بارش کے باعث لوگوں کا نظام زندگی درہم برہم ہو کر رہ گیا ہے۔بارش سے تباہ ہونے والے مکانات کی تعلقہ وار تفصیلات بیدر 31 ، کمال نگر 15، بسواکلیان 12 ہمناآباد 14،چٹگپہ 21 ،بلاسور 4، بھالکی 20 ، اوراد 19، شامل ہیں
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 988

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT                               9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEW & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910











ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے