بارش کے سبب کل 2 ستمبر پیر کو اسکولوں کو تعطیل : سلیم پاشاه ڈی ڈی پی ائی
بیدر 1 ستمبر ( نامہ نگار ) جناب سلیم پاشاہ ڈی ڈی پی آئی بیدر کی اطلاع کے بموجب مسلسل بارش کے سبب اور طلبہ کے مفادات کے پیش نظر 2 ستمبر پیر کو بید رضلع کے تمام سرکاری ، امدادی اور غیر امدادی پرائمری اور ہائی اسکولوں کو ایک دن کی تعطیل دی جاتی ہے۔ تا کہ کسی بھی قسم کا کوئی نا خوشگوار حادثہ رونما نہ ہو۔
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 988
NEWS & ADVERTISMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے