بیدر میں مسلسل بارش۔ لوگوں کو مشکلات کا سامنا

بیدر میں مسلسل بارش۔ لوگوں کو مشکلات کا سامنا 


بیدر1 ستمبر( نامہ نگار ) ضلع بھر میں ہفتہ سے وقفے وقفے سے بارش ہو رہی ہے اور اتوار کو بارش کی مقدار مزید بڑھ گئی۔ دن رات مسلسل بارش سے لوگوں کا نظام زندگی مکمل طور پر درہم برہم ہو کر رہ گیا ہے۔بارش ہفتے کی صبح شروع ہوئی اور شام کو اس میں شدت آگئی۔اتوار کو چھٹی کا دن ہے اور شدید بارش کی وجہ سے بڑی سڑکوں پر ٹریفک بہت کم ہے۔ دوسری جانب بارش نے بسواکلیان، بھالکی ، کمل نگر، اوراد، چٹگپہ، ہمناآباد میں ضلع کے بیشتر حصوں میں بارش کی وجہ سے  لوگوں کی  پریشانیوں میں اضافہ ہوا ہے بات اگر شہر کی کریں تو  میلور  گمپا روڈ پوری طرح سے خراب ہو چکی ہے جس کی وجہ سے راہگیروں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے  واضح رہے کہ ریاستی وزیر و رکن اسمبلی رحیم خان  اسی سڑک سے گزرتے ہیں لیکن اس سڑک کی حالت پر کبھی انہیں ترس نہیں آتا مسلسل بارش کے سبب شہر کی بیشتر سڑکیں خراب ہو چکی ہیں متعلقہ ذمہ داران کو چاہیے کہ وہ خراب شدہ سڑکوں کی مرمت کریں  تاکہ لوگوں کو راحت مل سکے

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 988

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT                               9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEW & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910










ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے