حج درخواستیں داخل کرنے کی آخری تاریخ میں توسیع

حج درخواستیں داخل کرنے کی آخری تاریخ میں توسیع



حیدرآباد 24 ستمبر( نامہ نگار ) حج کمیٹی آف انڈیا نے ریاستی حج کمیٹیوں اور عازمین حج کے شدید مطالبہ کے پیش نظر حج درخواستیں داخل کرنے کی آخری تاریخ میں 30 ستمبر تک توسیع کر دی ہے۔وزارت اقلیتی امور حکومت ہند میں ڈائرکٹر اور حج کمیٹی آف انڈیا کے سی ای او ڈاکٹر لیاقت علی آفاقی آئی آر ایس نے بتایا کہ حج کمیٹی آف انڈیا میں حج 2025 کے لیے بہت زائد درخواستیں موصوگ ہو چکی ہیں، بیشتر ریاستوں میں جلد ہی قرعہ اندازی کے ذریعہ عازمین کا انتخاب کروایا جائے گا۔عازمین سے خواہش کی گئی ہے کہ وہ اس توسیع شدہ سہولت سے مستفید ہوں۔

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 988

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT                               9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEW & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910












ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے