ربیع الاول کا چاند نظر آگیا، میلاد النبیؐ اِس تاریخ کو ہوگی
حیدرآباد4 ستمبر( نامہ نگار ) ہندوستان میں ربیع الاول کا چاند نظر آگیا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدر مجلس علمائے دکن کے بموجب 12 ربیع الاول 16 ستمبر بروز پیر کو ہوگی۔ ربیع الاول 1446 ہجری کا چاند دیکھنے کےلئے آج حیدرآباد میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدر مجلس علما دکن کا اجلاس منعقد ہوا۔
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 988
NEWS & ADVERTISMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے