سید خواجہ شفیع الدین قادری الملتانی کاسانحہ ء ارتحال، ہفتہ کو نماز جنازہ اور تدفین
بیدر6ستمبر (نامہ نگار ) شہر بیدر کی معروف شخصیت اور تاجر جناب سید خواجہ شفیع الدین قادری الملتانی خواجہ جہانی صاحب المعروف بہ عصمت سیٹھ (اے ون بیکری) کامختصرسی علالت کے بعد سانحہ ء ارتحال ہوگیا۔ کل بتاریخ 7/ستمبر صبح 10/بجے مسجد مدرسہ محمودگاوان بیدرمیں مرحوم کی نمازِ جنازہ اداکی جائے گی اور احاطہ حضرت شاہ مخدوم جی قادری الملتانی قدس سرہ العزیز، چدری روڈ بیدر میں تدفین ان شاء اللہ ہوگی۔پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ 2فرزندان اور 3دختران شامل ہیں۔ زائد تفصیلات کے لئے مرحوم کے فرزند جناب زبیر قادری الملتانی سے 9739311223 پررابطہ کیاجاسکتاہے۔
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 988
NEWS & ADVERTISMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے