انتقال پر ملال
بیدر7 ستمبر ( نامہ نگار ) یہ خبر نہایت افسوس کے ساتھ شہریانِ بیدر کو دی جاتی ہے کہ پدم شری ایوارڈ یافتہ شاہ رشید احمد قادری کے فرزند شاہ رومان قادری ساکن گولے خانہ بیدر کا آج 7 ستمبر 2024 بروز ہفتہ کو انتقال پر ملال ہوا مرحوم کی نماز جنازہ کل 8 ستمبر بروز اتوار صبح 9 بجے مسجد مدرسہ محمود گاون بیدر میں ادا کی جائے گی تدفین قبرستان نزد مسلم چوک گولے خانہ بیدر عمل میں ائے گی پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ 1 فرزند شامل ہیں. اللہ تعالی سے دعا ہے کہ الله مرحوم کی مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے اور لواحقین کو صبرجمیل عطا کرے ( آمین)
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 988
NEWS & ADVERTISMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے