سکندرآباد ریلوے اسٹیشن پر مسافرین کے ہجوم میں اضافہ

سکندرآباد ریلوے اسٹیشن پر مسافرین کے ہجوم 
میں اضافہ



حیدرآباد3 اکتوبر ( ایجنسی)سکندرآباد ریلوے اسٹیشن پرمسافرین کے ہجوم میں اضافہ درج کیاگیاہے۔دسہرہ کے موقع پرشہرحیدرآباد کے مختلف علاقوں میں مقیم افراداپنے آبائی مقامات پر اپنوں کے ساتھ چھٹیاں منانے کیلئے روانہ ہوئے۔ گزشتہ روزسے پرائیویٹ تعلیمی اداروں نے بھی چھٹیاں دے دی ہیں اورطلباء بھی اپنے مواضعات روانہ ہوئے۔ دوسری جانب ساؤتھ سنٹرل ریلوے مسافروں کے ہجوم کومدنظررکھتے ہوئے خصوصی ٹرینیں چلا نے کے انتظامات کئے ہیں۔ ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ مسافروں کے لیے بغیر کسی پریشانی کے تمام انتظامات کیے گئے ہیں۔
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 988

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT                               9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEW & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910












ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے