سکندرآباد ریلوے اسٹیشن پر دیوالی سے پہلے مسافروں کا ہجوم

سکندرآباد ریلوے اسٹیشن پر دیوالی سے پہلے مسافروں کا ہجوم



حیدرآباد1 نومبر(ذرائع) سکندرآباد ریلوے اسٹیشن پر مسافروں کی آمدورفت میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے کیونکہ مسافر اپنے افراد خاندان کے ساتھ دیوالی منانے کے لیے اپنے آبائی مقام جارہے ہیں۔مسافروں کے ہجوم کو دیکھتے ہوئے ساؤتھ سنٹرل ریلوے نے مسافروں کے لیے ہموار سفر کو یقینی بنانے کے لیے جامع اقدامات متعارف کرائے ہیں۔ کل 850 خصوصی ٹرینیں اہم راستوں پر چلائی جائیں گی جن میں سکندرآباد سے شروع ہونے والے چھ بڑے روٹس شامل ہیں تاکہ مسافروں کے اضافی رش کو پورا کیا جا سکے۔
NEWS & ADVERTISMENT CONTACT     9880736910

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT                         9880736910

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT                           9880736910
NEWS & ADVERTISMENT CONTACT                          9880736910

SAFA HOSPITAL BIDAR

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT 9880736910



















ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے