نیشنل اسٹوڈنٹس یونین اف انڈیا کے قومی کوآرڈینیٹر محمد فیروز خان کو کرناٹک کے ساتھ ساتھ ریاست تلنگانہ کا بھی انچارج نامزد کیا گیا

  نیشنل اسٹوڈنٹس یونین اف انڈیا کے قومی کوآرڈینیٹر محمد فیروز خان کو کرناٹک کے ساتھ ساتھ ریاست تلنگانہ کا بھی انچارج نامزد کیا گیا



بیدر 11 نومبر ( نامہ نگار )آل انڈیا کانگریس پارٹی طلبا ونگ این ایس یو آئی( نیشنل اسٹوڈنٹس یونین اف انڈیا )کے قومی صدر جناب ورون چودھری نے پورے ہندوستان سے 45 طلباء قائدین کو قومی کوارڈینیٹر نامزد 20 ستمبر2024کو کیا گیا تھا ۔کرناٹک سے محمد فیروز خان جو بیدر ڈسٹرکٹ کے وقف بورڈ کے چیئرمین بھی ہیں انہیں قومی کوآرڈینیٹر نامزد کیا گیا تھا - آج 11 نومبر 2024    کو محمد فیروز خان کو کرناٹک کے ساتھ ساتھ ریاست تیلنگانہ کا بھی قومی کوارڈینیٹر انچارج نامزد کیا ہے اس پہلے وہ ریاست کرناٹک کے این ایس یو آئی کے جنرل سیکرٹری رہ چکے ہیں۔ایم بی اے سند یافتہ محمد فیروز خان کو این ایس یو آئی کی جانب سے جاری خط میں قومی صدر ورون چودھری نے فیروز خان کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ کانگریس پارٹی کے لئے جانفشانئ کرتے ہوئے آپ نے جوش و  لگن  کے ساتھ سخت محنت اور جو جذبہ دیکھا یا ہے اسکی ہم قدر کرتے ہیں اور آپکے اچھے مستقبل کی تمنا کرتے ہیں۔واضح رہے کہ فیروز خان کے پی نیوز بیدر کہ مینیجنگ ڈائریکٹر وہ کانگرس سینیئر لیڈر جناب محمد ایاز خان کے فرزند ہیں
NEWS & ADVERTISMENT CONTACT     9880736910

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT                         9880736910

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT                           9880736910
NEWS & ADVERTISMENT CONTACT                          9880736910

SAFA HOSPITAL BIDAR

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT 9880736910











ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے