الحاج عبدالرحیم صاحب رحیمیہ پریس کا انتقال
بیدر 14 نومبر ( ناز میڈیا اردو ) یہ خبر نہایت افسوس کے ساتھ شہریانِ بیدر کو دی جاتی ہے کہ الحاج عبدالرحیم صاحب رحیمیہ پریس موظف مدرس کا طویل علالت کے بعد آج 14نومبر 2024 براؤز جمعرات انتقال ہوا ہے۔ مرحوم کی نماز جنازہ 14 نومبر 2024 براؤز جمعرات بعد نماز ظہر جامع مسجد بیدر میں ادا کی جائے گی۔ تدفین احاطہ خبرستان درگاہ حضرت خواجہ ابوالفیض رحمت اللہ علیہ بیدر عمل میں ائے گی۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ الله مرحوم کی مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے اور لواحقین کو صبرجمیل عطا کرے ( آمین)
0 تبصرے