انتقال پر ملال
بیدر 3 نومبر (نامہ نگار )یہ خبر نہایت افسوس کے ساتھ شہریانِ بیدر کو دی جاتی ہے کے ضیاء الرحمن ولد عبدالرحمن صاحب مرحوم موٹر سائکل میکانک ساکن اندرون شاہ گنج بیدر کا آج 3 نومبر2024 بروز اتوار انتقال ہو چکا ہے مرحوم کی نماز جنازہ کل 4 نومبر 2024 بروز پیر صبح 10 بجے مسجد چندا شاه صوفیہ کنج نشین میں ادا کی جائیگی ۔ اور تدفین قبرستان احاطہ حضرت ملتانی باشاہ رحمت اللہ علیہ درگاہ پورہ بیدر میں عمل میں ائے گی پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ 1 فرزند اور 2 دختر شامل ہیں. اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے اور لواحقین کو صبرجمیل عطا کرے ( آمین)
0 تبصرے