معروف اسکرپٹ رائٹر و ریٹائرڈ ڈسٹرکٹ فیملی پلاننگ آفیسر جناب شیخ مشتاق علی صاحب کا انتقال..اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ

معروف اسکرپٹ رائٹر و ریٹائرڈ ڈسٹرکٹ فیملی پلاننگ آفیسر جناب شیخ مشتاق علی صاحب کا انتقال..اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ


بیدر 3نومبر ( نامہ نگار )یہ خبر انتہائی دکھ کے ساتھ دی جاتی ہے کہ آج دوپہر کے وقت بیدر شہر کے معروف اسکرپٹ رائٹر و ریٹائرڈ ڈسٹرکٹ فیملی پلاننگ آفیسر جناب شیخ مشتاق علی صاحب اس دنیائے فانی سے رخصت ہو گئے انا للہ وانا الیہ راجعون. ان کی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔مرحوم انتہائی خاموش طبیعت کے حامل اور ان کا ملنسار مزاج تھا ۔ نماز جنازہ کل بتاریخ 4/نومبر صبح 10 بجے ٹیچر کالونی کی مسجد میں ادا کی جائے گی اور احاطہ قبرستان میلور میں تدفین عمل میں آئے گی اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے. نیکیوں کو قبول فرمائے اور درجات بلند فرمائے. آمین ان کے فرزند شیخ سرفراز علی کو اور باقی لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے. آمین رابطہ کیلئے شیخ سرفراز علی کا موبائل نمبر 9448102758

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT     9880736910

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT                         9880736910

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT                           9880736910
NEWS & ADVERTISMENT CONTACT                          9880736910

SAFA HOSPITAL BIDAR

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT 9880736910









ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے