ظہیرآباد میں ایک عظیم الشان خطاب عام

       ظہیرآباد میں ایک عظیم الشان خطاب عام



ظہیرآباد 22 نومبر ( نامہ نگار ) محمد فواد بخش سیکریٹری اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا ظہیرآباد یونٹ کی اطلاع کے بموجب ایک عظیم الشان خطاب عام بعنوان " لیا جائے گا تجھ سے کام دنیا کی امامت کا" 23 / نومبر ہفتہ کے روز بعد نماز مغرب اسلامک سنٹر لطیف روڈ ظہیرآباد میں  منعقد کیا جارہا ہے جس میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے محمد اظہر الدین معاون امیر حلقہ جماعت اسلامی ہند حلقہ تلنگانہ، برادر محمد عبدالحفیظ صدر حلقہ اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا حلقہ تلنگانہ جبکہ مہمان اعزازی کے محمد ناظم الدین غوری امیر مقامی جماعت اسلامی ہند ظہیرآباد، مفتی مولانا محمد نذیر احمد حسامی امام و خطیب مسجد فردوس شانتی نگر ظہیرآباد شرکت کریں گے۔ اس موقع پر خطاب عام کے پوسٹر کی رسم اجرائی عمل آئی۔ محمد مبین احمد صدر  اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف یونٹ ظہیرآباد نے مسلم طلبہ و نوجوانوں سے خواہش کی کہ زیادہ سے زیادہ تعداد میں شرکت فرمائیں۔

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT     9880736910

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT                         9880736910

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT                           9880736910
NEWS & ADVERTISMENT CONTACT                          9880736910

SAFA HOSPITAL BIDAR

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT 9880736910






















ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے