جامع مسجد بیدر کی انتظامی کمیٹی کی رکن سازی
بیدر10ڈسمبر( نامہ نگار ) شاہ موسیٰ محی الدین قادری ایڈمنسٹریٹر جامع مسجد بیدر (سنی) کی اطلاع کے بموجب جامع مسجد بیدر کی انتظامی کمیٹی کے رکن سازی کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ رکن سازی کی درخواستوں کی اجرائی 11ڈسمبرتا28ڈسمبر تک بھرتی شدہ درخواستیں 28ڈسمبر تک5:30بجے شام تک دفتر انتظامی کمیٹی جامع مسجد بیدرمیں داخل کی جاسکتی ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے دفتریا جا مع مسجد میں چسپاں نوٹس میں دیکھی جاسکتی ہیں۔
0 تبصرے