حیدرآباد نمائش کے ٹکٹوں کی قیمت میں اضافہ
حیدرآباد 14ڈسمبر(ناز میڈیا ) سال 2025 کی نمائش، جو یکم جنوری سے شروع ہونے والی مقبول نمائش کی ٹکٹوں کی قیمت میں اضافہ کی خبر ہے، نمائش کا شمار شہر کے سب سے بڑے اور تاریخی میلوں میں ہوتا ہے۔ اس سال ٹکٹ کی قیمت 40 روپے سے بڑھا کر 50 روپے کردیئے جانے کی خبر ہے، ٹکٹ میں 10 روپے کا اضافہ ہے۔ یہ اضافہ سال جنوری 2023 میں ہی کیا گیا تھا۔ اس سال قریب 2,200 اسٹالز لگنے کی خبر ہے-
0 تبصرے