انتقال پر ملال
بیدر 23 دسمبر ( نامہ نگار )یہ خبر نہایت افسوس کے ساتھ شہریانِ بیدر کو دی جاتی ہے کہ اہلیہ محمد سمیع الدین قلیدار مرحوم میلور بیدر کا انتقال ہو گیا ہے مرحومہ کی نماز جنازہ 23 دسمبر 2024 بروز پیر بعد نماز ظہر 2 بجے احاطہ عیدگاہ میلور میں ادا کی جائے گی اور تدفین عیدگاہ قبرستان میلور عمل میں آئی گی ۔ مرحومہ ( کے ایس) فنکشن ہال میلور کے مالک محمد حسن الدین اور محمد قیام الدین کی والدہ تھی - اللہ تعالی سے دعا ہے کہ مرحومہ کے ورثہ عزیزواقارب کو صبر جمیل عطا فرماۓ، اور مرحومہ کی مغفرت فرماکر
جنت کےاعلیٰ مقام میں جگہ عطا فرماٸے ۔ آمین
0 تبصرے