انتقال پر ملال
بیدر 12جنوری ( نامہ نگار ) یہ خبر نہایت افسوس کے ساتھ شہریانِ بیدر کو دی جاتی ہے کہ الحاج محمد سلیم الدین سنتراش کے (چھوٹی اہلیہ) ساکن ملتانی کالونی بیدر کا انتقال ہو چکا ہے مرحومہ کی نماز جنازہ آج 12 جنوری 2025 براؤز اتوار بعد نماز ظہر مسجد صدیق اکبر ملتانی کالونی بیدر میں 1:45 کو ادا کی جائے گی - تدفین قبرستان کربلا ملتانی کالونی بیدر عمل میں ائے گی اللہ تعالی سے دعا ہے کہ مرحومہ کے ورثہ عزیزواقارب کو صبر جمیل عطا فرماۓ، اور مرحومہ کی مغفرت فرماکر جنت کےاعلیٰ مقام میں جگہ عطا فرماٸے ۔ آمین
0 تبصرے