عیدگاہ سنی میلور بیدر میں نماز عید الفطر صبح 10 بجے ہوگی
بیدر 30 مارچ ( ناز میڈیا ) عبدالقدیر پٹیل صدر عیدگاہ کمیٹی سنی میلور بیدر کی اطلاع کے مطابق عیدگاہ سنی میلور میں نماز عید الفطر حسب روایت قدیم یکم شوال1446ھ کو عیدگاہ میلور بیدر انشاءاللہ ٹھیک صبح 10 بجے ادا کی جائے گی تمام مسلیان سے وقت مقررہ پر پہنچ کر عید کی نماز ادا کریں- اگر عید کے دن بارش ہونے کی صورت میں اپنے محلے کی مساجد میں نماز ادا کریں آپ سے گذارش کی جاتی ہے کہ مذکورہ اوقات کا لحاظ کرتے ہوئے عید کی نماز ادا کریں۔
NEWS & ADVERTISMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے