قاضی ارشد علی سابق ایم ایل سی کا انتقال پر ملا ل ہوا
بیدر3مارچ ( ناز میڈیا )یہ خبر نہایت افسوس کے ساتھ پڑھی جائے گی کہ بیدر ضلع کی قائد و صحافی معروف و ممتام شخصیت جناب قاضی ارشد علی صاحب قاضی ارشد علی صاحب چیف ایڈیٹر بیدر کی آواز (ہندی) اور سُرخ زمین (اُردو) سابق ایم ایل سی بیدر کا بتاریخ 3مارچ 2025 بعد نمازِ مغرب اچانک ہارٹ اٹیک کے باعث انتقال پُر ملال ہوا۔مرحوم کی نمازِ جنازہ بتاریخ4 مارچ 2025بروز منگل بعد نمازِ ظہر بیدر کی جامع مسجد میں ادا کی جائے گی۔ اور تدفین بھالکی شہر میں ان کے آبائی قبرستان عمل میں ائے گی ۔اللہ سے دعا ہے کہ اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے۔
(آمین)
0 تبصرے