قاضی ارشد علی سرکاری اعزاز کے ساتھ سپر دلحد

قاضی ارشد علی سرکاری اعزاز کے ساتھ سپر دلحد



بیدر 5مارچ ( نامہ نگار )بیدر ضلع کے قائد و صحافی معروف و ممتام شخصیت جناب قاضی ارشد علی صاحب چیف ایڈیٹر بیدر کی آواز (ہندی) اور سُرخ زمین (اُردو)  سابق ایم ایل سی بیدر کا 3مارچ 2025 بعد نمازِ مغرب اچانک ہارٹ اٹیک کے باعث انتقال پرملال ہو گیا۔ مرحوم کی نماز جنازہ آج 4 مارچ 2025 بروز منگل کو بعد نماز ظہر جامع مسجد بیدر میں ادا کی گئی اور تدفین بھالکی کے قبرستان میں ادا کی گئیں ۔ اس سے قبل پولیس نے سلامی کے طور پر ہوا میں تین راؤنڈ فائر کئے۔ایم پی ساگر کھنڈرے اور ڈی وائی ایس پی شیوانند پاوادا شیٹی نے ان کا آخری دیدار کیا۔ بیدر کے علاقے نورخان تعلیم میں قاضی ارشد علی کی رہائش گاہ سے جامع مسجد تک میت کا جلوس نکالا گیا۔ بیدر جنوب کے ایم ایل اے ڈاکٹر شیلیندر ، ضلع بی جے پی صدر سومناتھ پاٹل بی جے پی لیڈر ،بابووالی قانون ساز کونسل کے رکن ڈاکٹر چندر شیکر ،پائل کانگریس قائدین نرسنگاراو سوریا ونشی سابق قانون ساز کونسل اراکین وجے سنگھ اروند کمار ارالی کے پنڈلیکاراؤ آنند دیوپا، سینئر صحافی شیو شرنپا والی تاجر بی جی شیٹاکر رمیش گوئل اور دیگر نے آخری دیدار کیا
NEWS & ADVERTISMENT CONTACT     9880736910

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT     9880736910

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT     9880736910


NEWS & ADVERTISMENT CONTACT                         9880736910

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT                         9880736910

SAFA HOSPITAL BIDAR


NEWS & ADVERTISMENT CONTACT                           9880736910







ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے