وقف ترمیمی بل قانون بن گیا۔صدر جمہوریہ ہند کی منظوری

وقف ترمیمی بل قانون بن گیا۔صدر جمہوریہ ہند کی منظوری



نئی دہلی: وقف (ترمیم) بل 2025 کو صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے منظوری دے دی۔ اس کے ساتھ ہی وقف (ترمیم) بل قانون بن گیا ہے۔ حال ہی میں اس بل کو دونوں ایوانوں سے منظوری حاصل ہوئی تھی۔
وقف بل پر چہارشنبہ کو لوک سبھا میں 14 گھنٹے سے زیادہ بحث ہوئی۔ اس کے بعد ترمیم کے مطابق ووٹنگ کی کارروائی کی گئی جس میں بل کے حق میں 288 ارکان نے ووٹ دیا جبکہ 232 ارکان نے مخالفت کی۔ راجیہ سبھا میں بل کے حق میں 128 ارکان اور مخالفت میں 95 ارکان نے ووٹ دیا۔
اپوزیشن کی جانب سے پیش کی جانے والی ترامیم مسترد ہو گئیں۔ مرکزی وزارت اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے یہ وضاحت کی ہے کہ وقف ترمیم بل مسلمانوں کے خلاف نہیں ہے اور حکومت کا مقصد کسی کے مذہبی عقائد کو نقصان پہنچانا نہیں ہے۔
NEWS & ADVERTISMENT CONTACT     9880736910

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT     9880736910

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT     9880736910

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT     9880736910


NEWS & ADVERTISMENT CONTACT                         9880736910

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT                         9880736910

SAFA HOSPITAL BIDAR


NEWS & ADVERTISMENT CONTACT                           9880736910















ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے