وجے سنگھ نے مقتول ریشما حیدر شیخ کے اہل خانہ کا تعاون کیا
بیدر 6 اپریل ( نامہ نگار ) بسواکلیان میونسپل کارپوریشن میں صفائی کارکن کے طور پر کام کرنے والی ریشما حیدر شیخ کی موت کی خبر سنتے ہی سابق قانون سازکونسل کے رکن وجے سنگھ ان کے گھر گئے اور ان کے خاندان کو تسلی دی اور ذاتی طور پر ان کے خاندان کو رقم سے مدد کی۔
اس موقع پر سٹی بلاک کانگریس صدر اظہر ناورنگ ، میونسپل کونسل صدر صغیر الدین، ایم ڈی داؤد، مسٹر تحسین علی جمعدار، شری اوم پاٹل، میونسپل کونسلر شری رام جادھو، موسیٰ کے بی این، کریم صاب، رام گودابلے، ڈاکٹر قدیر، منہاج نواب، خلیل آٹو نگر، امجد الدین، عمران، سید عمران، معزالدین، معراج الدین ٹیپو، سونو ہری، جے دیپ تلک موجود تھے
NEWS & ADVERTISMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے