عرس شریف حضرت شیخ وزیر علی شاہ بیدر
بیدر 25مئی ( نامہ نگار ) حضرت شیخ القلندر شیخ وزیر علی شاہ نظامی محمودی چشتی کے دو روزہ 58واں سالانہ عروس تقاریب حسب روایت قدیم بمقام آستانہ عالیہ محلہ رواہل گلی بیدر زیر نگرانی جناب شیخ سمیع الدین برادر سجادہ، نظام العمل زیل منقید ہونگے. 27مئی 2025 28ذی القعدہ 1446ہجری بروز منگل بعد نماز عصر جلوس صندل برامد ہوگا. اس کے بعد مجلس سماع منقید ہوگا. جس میں سلام بندہ نوازی قوال اپنے ساتھیوں کے ساتھ گلبرگہ اپنا عرفانی کمال پیش کریں گے. دوسرے دن یعنی قبل از اذان فجر سلام و فاتحہ خوانی ہوگی. اور بعد نماز فجر ختم قرآن شریف وہ فاتحہ خوانی ہوگی. سجادہ نشین نے بلا لحاظ مذہب وہ ملت تمام معتقدین ممدوح اور عوام الناس سے شرکت فرما کر داخل حسنات ہونے کی گزارش کی ہے
0 تبصرے