انتقال پر ملال
بیدر 9 مئی ( ناز میڈیا ) یہ خبر نہایت افسوس کے ساتھ شہریانِ بیدر کو دی جاتی ہے کہ الحاج محمد لیاقت علی خان صاحب صدر گاون میوزیم ساکن گولے خانہ پاتال نگری بیدر کا آج 9 مئی صبح کی اولین ساتوں میں انتقال پر ملال ہو گیا ہے مرحوم کی نماز جنازہ آج 9 مئی 2025 براؤز جمعہ بعد نماز عصر مسجد مدرسہ محمود گاوان بیدر میں ادا کی جائے گی اور تدفین قبرستان مسلم چوک گولے خانہ بیدر میں عمل میں آئے گی ۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ مرحوم کے ورثہ عزیزواقارب کو صبر جمیل عطا فرماۓ، اور مرحوم کی مغفرت فرماکر جنت کےاعلیٰ مقام میں جگہ عطا فرماٸے ۔ آمین مزید تفصیلات کے لیے 9036526346 :9886985253 ان نمبرات پر ربط کر سکتے ہیں
0 تبصرے