انتقال پر ملال
بیدر 31 مئی ( نامہ نگار )یہ خبر نہایت افسوس کے ساتھ شہریانِ بیدر کو دی جاتی ہے کہ محمد ریاض خان صاحب ولد عبد المجید خان صاحب کا مختصر علالت کے بعد انتقال ہوا ہے ۔ مرحوم کی نماز جنازہ آج31 مئی2025 بروز ہفتہ رات 10 بجے مسجد درگاہ حضرت خواجہ ابو الفیضرحمت اللہ علیہ میں ادا کی جائیگی اور تدفین احاطہ قبرستان حضرت خواجہ ابو الفیض رحمت اللہ علیہ میں عمل میں ائے گی۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے اور لواحقین کو صبرجمیل عطا کرے ( آمین)
0 تبصرے