عطا اے خلافت وہ اجازت
بیدر 23جون ( ناز میڈیا ) حضرت خواجہ شمش الدین غازی رحمۃ اللہ علیہ مہاراشٹر عثمان آباد کے برادر سجادہ نشین شیخ العرب والعجم صوفی سید شاہ مرتضی علی حسینی المعروف ب افسر پاشاہ قادری جہان یعنی جہان گشت جمیع سلاسل مہاراشٹر عثمان آباد سے کرناٹک بیدر تشریف لاکر شاہ ابوالحسن بدری المعروف ڈاکٹر عبدالوحید بہار شمسیہ کالونی بیدر کے خلیفہ و مجاز کے گھر میں اہل تاریخ حضرات کی موجودگی میں 14جون 2025 بروز ہفتہ بعد نماز مغرب سید اسماعیل صاحب ولد سید سلیم الدین معصوم پاشاہ کالونی بھلکی ، محمد لیاقت باشاہ ولد عثمان علی حیدرآباد تیلنگانہ اور محمد نتھر پاشاہ المعروف ابوالخواجہ لیکچرار ولد محمد خواجہ صاحب خدمتگار حضرت نتھر شاہ ولی رحمت اللہ علیہ ماسیمڈو تعلقہ بھلکی ضلع بیدر کو جامعہ سلاسل میں خلافت وہ اجازت سے
سرفراز فرمایا واضح ہو کے ساری دنیا کے مشائخین اے عزام سے 11765 خلافتیں ہیں اس نورانی محفل میں صوفی سید شاکراللہ حسینی ، شاہ حسن علی شاہ قادری ، شاہ ابوالحسن بدری المعروف ڈاکٹر عبدالوحید بہار ، مفتی عبدالغفار قاسمی ، محمد علیم الدین بندہ نوازی ، محمد خلیل الدین چشتی ، کے علاوہ دیگر موجود تھے
NEWS & ADVERTISMENT CONTACT 9880736910










0 تبصرے