ہیلنگ ٹری ہاسپٹل کی جانب سے مفت کیمپ
بیدر 30جون ( نامہ نگار )ہیلنگ ٹری ہاسپٹل کی جانب سے فری کیمپ رکھا گیا ہے.1جولائی 2025 کو ڈاکٹر ڈے کے موقع پر ویٹامن ڈی ٹسٹ ،بی. یم. ڈی ٹیسٹ ، نوروپتھی ٹسٹ. مفت رکھا گیا ہے. جناب محمد سراج الدین صاحب ایڈمنسٹریٹر ہیلنگ ٹری ہاسپٹل نے شہریان بیدر سے اس مفت کیمپ سے استفادہ کرنے کو کہا ہے
NEWS & ADVERTISMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے