طاقت کا غلط استعمال استعمال کرتے ہوئے مہمان اساتذہ کی تقرری میں رشوت لینے کا الزام میں صدر مدرس معطل

طاقت کا غلط استعمال کرتے ہوئے مہمان اساتذہ کی تقرری میں رشوت لینے کا الزام میں صدر مدرس معطل 


بیدر 24 جون (نامہ نگار )اوراد (بی) تعلقہ کے کولورو گاؤں کے گورنمنٹ ہائی اسکول کے صدر مدرس سریش پانڈرے کو مہمان اساتذہ کی تقرری میں رشوت لینے سمیت کئی الزامات میں معطل کر دیا گیا ہے۔ فیلڈ ایجوکیشن آفیسر بی جے رنگیش نے کہا، ضلع پنچایت کے سی ای او نے 29 مئی 2025 کو معطل کرنے کا حکم جاری کیا تھا۔ تاہم، معطل صدر مدرس سریش کو 20 جون کو ملازمت سے رہا کر دیا گیا ہے فیلڈ ایجوکیشن آفیسر بی جے رنگیش نے کہا۔ صدر مدرس سریش پانڈرے کو مہمان استاد کی تقرری میں 12 ہزار روپے رشوت لینے طلباء کو گرم کھانے کے ساتھ انڈے اور کیلے نہ تقسیم کرنے، اسکول کے لیپ ٹاپ کو اپنے استعمال کے لیے استعمال کرنے اور طلباء کے جوتے اور موزے کی خریداری میں کمیشن وصول کرنے اس کے علاوہ انہوں نے 15 اگست 2024 کو یوم آزادی کے پروگرام میں معززین کو مدعو نہیں کیا۔ مذکورہ تمام ان الزامات کے تحت معطل کر دیا گیا ہے۔
NEWS & ADVERTISMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT     9880736910

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT     9880736910

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT     9880736910

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT                         9880736910

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT                         9880736910

SAFA HOSPITAL BIDAR


NEWS & ADVERTISMENT CONTACT                           9880736910








ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے