انتقال پر ملال
بیدر 28 جون ( ناز میڈیا ) محمد سلطان پٹیل و برادران میلور بیدر کی اطلاع کے مطابق یہ خبر نہایت افسوس کے ساتھ شہریانِ بیدر کو دی جاتی ہے کہ جناب محمد یوسف پٹیل ساکن ممبئی کا آج 28 جون 2025 بروز ہفتہ بعد نماز ظہر ممبئی میں انتقال ہو چکا ہے میت کو ممبئی سے بیدر لایا جارہا ہے کل 29 جون 2025 بروز اتوار صبح 10 بجے مرحوم کی نماز جنازہ عیدگاہ سنی میلور بیدر میں ادا کی جائے گی اور تدفین احاطہ قبرستان عیدگاہ سنی میلور بیدر میں عمل میں ائے گی مرحوم محمد یوسف پٹیل جناب محمد غوث پٹیل صاحب مرحوم کے بھائی تھے۔ جناب محمد سلطان پٹیل کے چاچا اور خسر تے مزید تفصیلات کے لیے 9912229802 پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ الله مرحوم کی مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے اور لواحقین کو صبرجمیل عطا کرے ( آمین)
0 تبصرے