علوی خانقاہ شریف میں زیارت موئے مبارک حضرت امام حسین

علوی خانقاہ شریف میں زیارت موئے مبارک حضرت امام حسین



بیدر 12 جولائی ( نامہ نگار ) زیارت موئے مبارک سید شہدا حضرت امام حسین شہید کربلا کا اہتمام خانقاہ حضرت پیر پادشاه علوی میں ہر سال کی طرح اس سال بھی 10 محرم الحرام 1447ھ مطابق 6 جولائی 2025 بروز اتوار بعد نماز ظہر زارین کو زیارت کرایا گیا۔ جلس کا آغاز قرات کلام پاک سے ہوا نعت شریف و منقبت کے بعد مولانا حافظ سید شاہ معین الدین حسینی المعروف حسین چشتی جانش سجادہ نشین درگاہ حضرت خواجہ ابوالفض ؒ بیدر کا ایمان افروز بیان بعنوان داستان کربلا اور حالات اہل بیت تفصیل سے بیان کیا گیا۔ اس کے بعد زیارت موئے مبارک کا اہتمام کیا گیا۔ یہ تمام کا رواء سید شاہ عزیز اللہ علوی المعروف نوید سجادہ نشین استانہ پیر پادشاه علوی بیدر کی سر پرستی و نگرانی میں کرای گی۔ اس موقع پر جناب الحاج ڈاکٹر سید حسام الدین قادری عزیر صدر قاضی بیدر ، سید شاہ اسداللہ حسینی ثاقب سجادہ نشین و متولی حضرت خواجہ ابوالفض ؒ بیدر ، جناب سید شاہ منیرالدین قادری الملتانی ، شاہ متین قادری ، عطااللہ صدیقی ، سید اصف قادری ، شاہ ابراہیم قادری ، سید شاه تبریز قادری الملتانی کے علاوہ کثیر تعداد میں زائرین نے موئے مبارک کی زیارت کی۔ اس موقع پر سید شاہ کلیم اللہ علوی نے تمام زائرین کو زیارت کرواء ۔ ڈاکٹر سید شاہ فصیح اللہ علوی اور سید شاہ صفی اللہ علوی نے تمام زائرین کا استقبال کیا۔
NEWS & ADVERTISMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT     9880736910

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT     9880736910

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT     9880736910

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT                         9880736910

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT                         9880736910

SAFA HOSPITAL BIDAR


NEWS & ADVERTISMENT CONTACT                           9880736910














ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے