انتقال پر ملال
بیدر 2 جولائی ( ناز میڈیا اردو )یہ خبر نہایت افسوس کے ساتھ شہریانِ بیدر کو دی جاتی ہے کہ جناب عبدالحکیم صاحب ولد عبدالمجید صاحب مرحوم موظف ڈی سی آفس بیدر ساکن پتال نگری بیدر کا 83 سال اچانک انتقال پر ملال ہو گیا۔ مرحوم کی نماز جنازہ 3 جولائی 2025 بروز جمعرات کو بعد نماز ظہر مسجد مظفر حسینی منیار تعلیم بیدر میں ادا کی جائے گی۔ اور تدفین قبرستان مبارک شہید میں عمل میں ائے گی ۔ جناب عبدالحکیم صاحب مرحوم جناب ایم اے سمیع جنرل سکریٹری ضلع کانگریس بیدر اور جناب عبدالمقیم کے والد محترم ہیں- مزید تفصیلات کے لیے 9482777909 پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ الله مرحوم کی مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے اور لواحقین کو صبرجمیل عطا کرے ( آمین)
NEWS & ADVERTISMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے