انتقال پر ملال
بیدر 12 جولائی ( ناز میڈیا اردو )یہ خبر نہایت افسوس کے ساتھ شہریانِ بیدر کو دی جاتی ہے کہ محمد ذاکر الیکٹریشن ساکن ملتانی کالونی بیدر کا کل رات با عمر 38 سال اچانک انتقال پور ملال ہو گیا - مرحوم کی نماز جنازہ اج تاریخ 12 جولائی بعد نماز ظہر مسجد صدیق اے اکبر ملتانی کالونی بیدر میں ادا کی جائے گی اور تدفین قبرستان چوکھنڈی شریف اسٹور میں عمل میں ائے گی مزید تفصیلات کے لیے 7795535890 پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ الله مرحوم کی مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے اور لواحقین کو صبرجمیل عطا کرے ( آمین)
0 تبصرے